قال البزار: حَدَّثنا أَحْمَدُ بْنِ منصور قَال: حَدَّثنا معاذ بن فضالة قَال: حَدَّثني يحيى بن أيوب عن بكر بن عَمْرو عَن صفوان بن سليم قال بكر: حسبته، عَن أبي سَلَمَة عَن أَبِي هُرَيرة عَن النَّبِيّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيه وَسَلَّم قال:
ترجمہ: ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم اپنے گھر سے نکلو تو دو رکعتیں پڑھ لو۔ یہ دو رکعتیں تمہیں (سفر کی) تکلیف سے بچائیں گی۔ اور جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو دو رکعتیں پڑھ لو یہ دو رکعتیں تمہیں (گھر میں برائی یا) تکلیف سے بچائیں گی۔
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں کہ یہ سند بہت اچھی ہے اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، صحیح بخاری کے راوی ہیں، ہیثمی رحمہ اللّٰہ زوائد بزار میں کہتے ہیں کہ اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، مناوی رحمہ اللّٰہ نے فيض القدير میں کہتے ہیں کہ ابن حجر رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔
۩تخريج: مسند البزار (٨٥٦٧) (المتوفى: ٢٩٢ھ)؛ المخلصيات وأجزاء أخرى لأبي طاهر المخَلِّص (٢٨١٨) (المتوفى: ٣٩٣ھ)؛ الفردوس بمأثور الخطاب للديلمي (١٠٩٦) (المتوفى: ٥٠٩ھ)؛ أخبار الصلاة لعبد الغني المقدسي (١٦، ٢٥) (المتوفى: ٦٠٠ھ)؛ الصحيحة (١٣٢٣)
The Prophet said : Whenever you intend to leave your house you should pray two rak’ah right before you leave.These rak’ah will protect you from harm while outside.
And when you come back home you should pray another two rak’ah. They will safeguard you from harm in your house.
Jazak Allahu Khairan!
LikeLike

«إِذَا خَرَجْتَ مِنْ مَنْزِلِكَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ تَمْنَعَانِكَ مِنْ مَخْرجِ السُّوءِ وَإِذَا دَخَلْتَ مَنْزِلَكَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ تَمْنَعَانِكَ مِنْ مَدْخَلِ السُّوءِ»
ترجمہ: ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے فرمایا: جب تم اپنے گھر سے نکلو تو دو رکعتیں پڑھ لو۔ یہ دو رکعتیں تمہیں (سفر کی) تکلیف سے بچائیں گی۔ اور جب تم اپنے گھر میں داخل ہو تو دو رکعتیں پڑھ لو یہ دو رکعتیں تمہیں (گھر میں برائی یا) تکلیف سے بچائیں گی۔
شیخ البانی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں کہ یہ سند بہت اچھی ہے اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، صحیح بخاری کے راوی ہیں، ہیثمی رحمہ اللّٰہ زوائد بزار میں کہتے ہیں کہ اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، مناوی رحمہ اللّٰہ نے فيض القدير میں کہتے ہیں کہ ابن حجر رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کو حسن کہا ہے۔
۩تخريج: مسند البزار (٨٥٦٧) (المتوفى: ٢٩٢ھ)؛ المخلصيات وأجزاء أخرى لأبي طاهر المخَلِّص (٢٨١٨) (المتوفى: ٣٩٣ھ)؛ الفردوس بمأثور الخطاب للديلمي (١٠٩٦) (المتوفى: ٥٠٩ھ)؛ أخبار الصلاة لعبد الغني المقدسي (١٦، ٢٥) (المتوفى: ٦٠٠ھ)؛ الصحيحة (١٣٢٣)
The Prophet said : Whenever you intend to leave your house you should pray two rak’ah right before you leave.These rak’ah will protect you from harm while outside.
And when you come back home you should pray another two rak’ah. They will safeguard you from harm in your house.
Source: sahiha 1323
LikeLike